صفحہ کے لیے تفسیر پڑھیں اور ساتھ ساتھ سنیں (255) از سورہ الرعد

آیات 43 سے 43 تک

85 مشاہدات

صوتی تفسیر مختصر تفسیر پر مبنی ہے۔

سورہ الرعد کی آیت (43) کی تفسیر

﴿ وَيَقولُ الَّذينَ كَفَروا لَستَ مُرسَلًا ۚ قُل كَفىٰ بِاللَّهِ شَهيدًا بَينى وَبَينَكُم وَمَن عِندَهُ عِلمُ الكِتٰبِ ﴾

یہ کافر کہتے ہیں کہ آپ اللہ کے رسول نہیں۔ آپ جواب دیجئے کہ مجھ میں اور تم میں اللہ گواہی دینے واﻻ کافی ہے(1) اور وه جس کے پاس کتاب کا علم ہے.(2)

اس کے علاوہ، آپ اس صفحہ کے ہر لفظ کی تلاوت الگ الگ سن سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں
صفحہ : 249 آیات : 1 سے 5 صفحہ : 250 آیات : 6 سے 13 صفحہ : 251 آیات : 14 سے 18 صفحہ : 252 آیات : 19 سے 28 صفحہ : 253 آیات : 29 سے 34 صفحہ : 254 آیات : 35 سے 42 صفحہ : 255 آیات : 43 سے 43