صفحہ کے لیے تفسیر پڑھیں اور ساتھ ساتھ سنیں (235) از سورہ یوسف

آیات 1 سے 4 تک

85 مشاہدات

صوتی تفسیر مختصر تفسیر پر مبنی ہے۔

سورہ یوسف کی آیت (1) کی تفسیر

﴿ الر ۚ تِلكَ ءايٰتُ الكِتٰبِ المُبينِ ﴾

الرٰ، یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں۔.(1)

سورہ یوسف کی آیت (2) کی تفسیر

﴿ إِنّا أَنزَلنٰهُ قُرءٰنًا عَرَبِيًّا لَعَلَّكُم تَعقِلونَ ﴾

یقیناً ہم نے اس کو قرآن عربی نازل فرمایا ہے کہ تم سمجھ سکو.(1)

سورہ یوسف کی آیت (3) کی تفسیر

﴿ نَحنُ نَقُصُّ عَلَيكَ أَحسَنَ القَصَصِ بِما أَوحَينا إِلَيكَ هٰذَا القُرءانَ وَإِن كُنتَ مِن قَبلِهِ لَمِنَ الغٰفِلينَ ﴾

ہم آپ کے سامنے بہترین بیان(1) پیش کرتے ہیں اس وجہ سے کہ ہم نے آپ کی جانب یہ قرآن وحی کے ذریعے نازل کیا اور یقیناً آپ اس سے پہلے بے خبروں میں سے تھے.(2)

سورہ یوسف کی آیت (4) کی تفسیر

﴿ إِذ قالَ يوسُفُ لِأَبيهِ يٰأَبَتِ إِنّى رَأَيتُ أَحَدَ عَشَرَ كَوكَبًا وَالشَّمسَ وَالقَمَرَ رَأَيتُهُم لى سٰجِدينَ ﴾

جب کہ یوسف (1) نے اپنے باپ سے ذکر کیا کہ ابا جان میں نے گیاره ستاروں کو اور سورج چاند کو(2) دیکھا کہ وه سب مجھے سجده کر رہے ہیں.

اس کے علاوہ، آپ اس صفحہ کے ہر لفظ کی تلاوت الگ الگ سن سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں
صفحہ : 235 آیات : 1 سے 4 صفحہ : 236 آیات : 5 سے 14 صفحہ : 237 آیات : 15 سے 22 صفحہ : 238 آیات : 23 سے 30 صفحہ : 239 آیات : 31 سے 37 صفحہ : 240 آیات : 38 سے 43 صفحہ : 241 آیات : 44 سے 52 صفحہ : 242 آیات : 53 سے 63 صفحہ : 243 آیات : 64 سے 69 صفحہ : 244 آیات : 70 سے 78 صفحہ : 245 آیات : 79 سے 86 صفحہ : 246 آیات : 87 سے 95 صفحہ : 247 آیات : 96 سے 103 صفحہ : 248 آیات : 104 سے 111