صفحہ کے لیے تفسیر پڑھیں اور ساتھ ساتھ سنیں (267) از سورہ الحجر

آیات 91 سے 99 تک

45 مشاہدات

صوتی تفسیر مختصر تفسیر پر مبنی ہے۔

سورہ الحجر کی آیت (91) کی تفسیر

﴿ الَّذينَ جَعَلُوا القُرءانَ عِضينَ ﴾

جنہوں نے اس کتاب الٰہی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے.

سورہ الحجر کی آیت (92) کی تفسیر

﴿ فَوَرَبِّكَ لَنَسـَٔلَنَّهُم أَجمَعينَ ﴾

قسم ہے تیرے پالنے والے کی! ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے.

سورہ الحجر کی آیت (93) کی تفسیر

﴿ عَمّا كانوا يَعمَلونَ ﴾

ہر اس چیز کی جو وه کرتے تھے.

سورہ الحجر کی آیت (94) کی تفسیر

﴿ فَاصدَع بِما تُؤمَرُ وَأَعرِض عَنِ المُشرِكينَ ﴾

پس آپ(1) اس حکم کو جو آپ کو کیا جارہا ہے کھول کر سنا دیجئے! اور مشرکوں سے منھ پھیر لیجئے.

سورہ الحجر کی آیت (95) کی تفسیر

﴿ إِنّا كَفَينٰكَ المُستَهزِءينَ ﴾

آپ سے جو لوگ مسخراپن کرتے ہیں ان کی سزا کے لیے ہم کافی ہیں.

سورہ الحجر کی آیت (96) کی تفسیر

﴿ الَّذينَ يَجعَلونَ مَعَ اللَّهِ إِلٰهًا ءاخَرَ ۚ فَسَوفَ يَعلَمونَ ﴾

جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود مقرر کرتے ہیں انہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا.

سورہ الحجر کی آیت (97) کی تفسیر

﴿ وَلَقَد نَعلَمُ أَنَّكَ يَضيقُ صَدرُكَ بِما يَقولونَ ﴾

ہمیں خوب علم ہے کہ ان کی باتوں سے آپ کا دل تنگ ہوتا ہے.

سورہ الحجر کی آیت (98) کی تفسیر

﴿ فَسَبِّح بِحَمدِ رَبِّكَ وَكُن مِنَ السّٰجِدينَ ﴾

آپ اپنے پروردگار کی تسبیح اور حمد بیان کرتے رہیں اور سجده کرنے والوں میں شامل ہو جائیں.

سورہ الحجر کی آیت (99) کی تفسیر

﴿ وَاعبُد رَبَّكَ حَتّىٰ يَأتِيَكَ اليَقينُ ﴾

اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو موت آجائے.(1)

اس کے علاوہ، آپ اس صفحہ کے ہر لفظ کی تلاوت الگ الگ سن سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں
صفحہ : 262 آیات : 1 سے 15 صفحہ : 263 آیات : 16 سے 31 صفحہ : 264 آیات : 32 سے 51 صفحہ : 265 آیات : 52 سے 70 صفحہ : 266 آیات : 71 سے 90 صفحہ : 267 آیات : 91 سے 99